پاکستان تحریک انصاف کی تاریخ: کیا واقعی جرنیلوں نے پی ٹی آئی کو بنایا؟

History of PTI Urdu

۔1994 کے آخر یا 1995 کے سٹارٹ میں پاکستان کی تین کرشماتی شخصیات مبینہ طور پر ایک خفیہ میٹنگ کرنے والے تھے۔ ان شخصیات میں ٹاپ پر پاکستان کے مقبول کرکٹر عمران خان تھے جو کہ 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں فتح کے بعد قوم میں ہیرو کا درجہ حاصل کرچکے تھے۔ دوسرے افغانستان … Read more

اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی اور فتوی جنگ

اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی مسلمان

اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی اور طوائفیں بھارت کے شہر بریلی میں ایک پانچ چھ سال کی عمر کا بچہ ایک لمبا کرتا پہنے بازار سے گزر رہا تھا کہ اس کے سامنے سے چند طوائفیں گزریں۔ بچے نے فورا اپنے کرتے کا سامنے والا پلو اٹھایا اور اپنی آنکھوں پر رکھ لیا۔ … Read more

کیپٹن کرنل شیر خان کی آخری لڑائی: جب گولیاں ختم ہوئیں تو بندوق کے بٹ سے لڑنا شروع کردیا

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کارگل جنگ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور ایک خفیہ بھارتی چوکی جنوری 1998 کی صبح کو ڈومیل سیکٹر کے کمانڈنگ آفیسر کو وائرلیس کال موصول ہوئی۔ ۔”سر میں کیپٹن کرنل شیر خان بول رہا ہوں۔ میں نے اپنے دو اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر سامنے والی انڈین چوکی جس نے ہمیں تنگ کیا ہوا تھا … Read more

پاکستان نے بھارت کے رافیل جہاز کیسے مار گراے: 7 مئی 2025 کی رات کو پاکستان بھارت کی فضائی لڑائی کا مکمل احوال

پاکستان نے کیسے بھارت کے رافیل مار گراے

   پاکستان نے بھارت کے رافیل جب گرانے شروع کیے ۔ 6 اور 7 مئی 2025 کی رات کو 12:10 منٹ پر انڈین ایئر بیسز سے انڈین لڑاکا جیٹس نے، بڑی تعداد میں حرکت کرنا شروع کر دی۔ ان جیٹس میں حال ہی میں سے فرانس سے خریدے گئے ماڈرن لڑاکا جیٹ، رافیل، روس سے … Read more